مصالحت پسندانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - میل ملاپ کے جذبے کے ساتھ، دوستانہ طریقے سے، صلح و صفائی کے ساتھ، دوستانہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - میل ملاپ کے جذبے کے ساتھ، دوستانہ طریقے سے، صلح و صفائی کے ساتھ، دوستانہ۔